سوئزر لینڈ سے نقل مکانی کرکے امریکہ جانے والےایک خاندان کے چار افراد کو قتل کردیا گیا۔
ہندوستان کی معروف صحافی اور سماجی کارکن مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبہ سرپل میں دہشت گردوں کے ہولناک جرائم کی مذمت کی ہے
امریکی ریاست ایلینوائے کے سب سے بڑے شہر شیکاگو میں دوہزار سولہ میں گذشتہ دو عشروں کے دوران سب سے زیادہ قتل کی وارداتیں رونما ہوئی ہیں-
پاکستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی مشترکہ قائمہ کمیٹی نے غیرت کے نام پر قتل اور انسداد عصمت دری سے متعلق دو بلوں کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔
برطانیہ میں حزب اختلاف کے لیڈر جرمی کوربین کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے ۔
مسلح افراد نے کابل میں ایک افغان جج کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ دوہزار پندرہ میں یمن پر سعودی جارحیت میں سیکڑوں بچے مارے گئے ہیں ۔
ہندوستان کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں مویشی کا کاروبار کرنے والے دو مسلمانوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کر کے ان کی لاشوں کو درخت پر لٹکا دیا گیاہے -
برطانیہ کے شہر مانچسٹر کی پولیس نے جمعہ کو کہا ہے کہ اس شہر کی مسجد جلالیہ کے امام جماعت اور قاری قرآن "جلال الدین صعب " کو جمعرات کو اس مسجد کے نزدیک قتل کردیا گیا -