-
مقام یوسف نبی (ع) پر صیہونی جرثوموں کا ناچ ۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰گزشتہ منگل کے روز ایک ہزار سے زائد نسل پرست صیہونی بیت القمدس میں واقع مقام یوسف نبی (ع) میں گھس کر وہاں ناچ گانے میں مصروف ہو گئے۔صیہونی جراثیم جنہیں غاصب دہشتگرد فوجیوں کی بھرپور حمایت و مدد حاصل ہوتی ہے،آئے دن اس قسم کی مذموم حرکتیں بیت المقدس میں انجام دے کر عالم اسلام بالخصوص فلسطینیوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔
-
مسجد الاقصی کے تحفظ کی دعوت
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
غاصب صیہونی حکومت کو انتباه
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
حماس اور جہاد اسلامی کی سیاسی اور فوجی قیادت مشترکہ اجلاس
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳حماس اور جہاد اسلامی کی سیاسی اور فوجی قیادت نے غزہ میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف ہمہ گیر انتفاضہ کی اپیل
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی دہشتگردی کے خلاف ڈٹی ہے فلسطینی مزاحمت ۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴مارچ دو ہزار اٹھارہ کو غزہ میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے خلاف ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے زیر عنوان انوکھی مزاحمت کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس کا ہر ہفتے جمعے کے روز مقبوضہ فسلطین کی سرحدوں کے قریب اہتمام کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں بھی جا بجا صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مقابلہ آرائی جاری رہتی ہے اور اسکی ویڈیوز وقتا فوقتا منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔
-
بیت المقدس کے خلاف صیہونی سازش
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
شمال مشرقی بیت المقدس میں فوجی چیک پوسٹوں کا قیام
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۳فلسطینی ٹی وی کی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت نے شمال مشرقی بیت المقدس کے علاقے حزما میں داخل ہونے والے راستے میں دو فوجی چیک پوسٹ قائم کر دیے ہیں۔
-
فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے حق میں حل ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔
-
فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے بیت المقدس کے مشرق میں واقع العیساویہ بستی پر حملہ کیا جس کے مقابلے پر فلسطینی خواتین و مرد سبھی گھروں سے نکل آئے۔اس موقع پر درندوں اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔