-
ویانا مذاکرات کے بارے میں امیر قطر بایڈن سے گفتگو کریں گے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲قطر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ قطر کے امیر اپنے دورہ امریکہ میں امریکی صدر سے پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ویانا میں جاری مذاکرات کے بارے میں گفتگو کریں گے۔
-
ایران ویانا مذاکرات سے علاقائی ممالک کو آگاہ اور پرامن جوہری ٹیکنالوجی کو ان تک منقتل کرنا چاہتا ہے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان عمان اور قطر کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے بدھ کی صبح تہران واپس پہنچ گئے۔
-
وزیر خارجہ ایران اور امیر قطر کی ملاقات، دونوں ممالک تعلقات میں مزید فروغ کے لئے پرعزم
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶امیر قطر نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی توسیع و تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ، عمان سے قطر پہنچے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللھیان عمان کے دورہ کے بعد مسقط سے قطر پہنچ گئے۔
-
مالی و انسانی حقوق کے مسائل پر طالبان اور امریکہ کی گفتگو
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶افغانستان کی طالبان حکومت کے نگران وزیر خارجہ نے قطر میں افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے سے مالی سرمایوں کی آزادی اور انسانی حقوق کے مسائل پر گفتگو کی۔
-
قطر میں یورپی یونین کے ساتھ طالبان حکام کے مذاکرات
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں نے افغانستان کے لئے انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
قطر فوٹبال ورلڈکپ ۲۰۲۲ کی الٹی گنتی شروع۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸قطر نے ایک باضابطہ تقریب کے دوران آئندہ برس نومبر میں شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی الٹی گنتی شروع کر کے اسکی میزبانی کے لئے اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کر دیا۔
-
سوئٹزرلینڈ اور انگلینڈ نے 2022 کے عالمی فٹبال کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲دو ہزار بائیس میں قطر میں ہونے والے عالمی فٹبال کپ کے کوالیفائی راؤنڈ کے جاری مقابلوں میں سوئٹزرلینڈ اور انگلینڈ نے عالمی کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
امریکا اور قطر کے درمیان اسلحوں کے معاہدے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ناراض
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰امریکا اور قطر کے درمیان اسلحے کی فروخت کے حوالے سے ہونے والے معاہدے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ناراض ہیں اور ان کے غصے نے امریکا کو پریشان کردیا ہے۔
-
طالبان کے وزیرخارجہ کی چودہ ممالک کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیرخارجہ نے قطر میں دنیا کے چودہ ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں طالبان کے خلاف پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے