قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i414753-قطر_فیفا_ورلڈ_کپ_21_سیکنڈ_میں_پھر_خوار_ہوا_اسرائیل_(ویڈیو)
صیہونی حکومت کے میڈیا نمائندے کو ایک بار پھر اُس وقت سرعام ذلت کا سامنا کر پڑ گیا جب فٹبال شائقین کے درمیان ایک شخص نے بصدائے بلند اُس پر اعتراض کرتے ہوئے یہ کہا کہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ دنیا میں نہیں، اگر ہے تو صرف فلسطین ہے۔ ساتھ ہی قطری شہری نے اُس سے یہ بھی کہہ دیا کہ تمہیں یہاں نہیں آنا چاہئے تھا، یہاں تمہاری کوئی جگہ نہیں، یہ ہمارا ملک، ہماری سرزمین قطر ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ Asia/Tehran