-
کرونا کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری دنیا کو متحد ہوجانا چاہئے، صدر روحانی
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی اقوام اور حکومتیں کرونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران نے دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم قطر کے دورے پر روانہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ قطر کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی زلفی بخاری سمیت اہم شخصیات بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
-
طالبان کو منانے کی امریکی کوشش
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے اتوار کو طالبان کے مُلا عبد الغنی برادر، ملا محمد فاضل، ملا خیراللہ خیر خواہ اور مولی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
-
امیر قطر کا اہم تہران دورہ، کیا پیغام لائے تھے امیر قطر؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰مشہور عربی اخبار رای الیوم کا کہنا ہے کہ امیر قطر کے پہلے باضابطہ تہران دورے کا مطلب یہی ہے کہ شیخ تمیم، ایران کے لئے کوئی اہم پیغام لے کر آئے تھے۔
-
ایشیاکپ مقابلوں میں ایران کی ہینڈبال ٹیم کی شاندار کامیابی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸ایران کی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشیا کپ کے کوالی فائی مقابلوں میں میزبان ٹیم کویت کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے والے ڈرون کہاں سے اڑے تھے؟عراق کی تحقیقاتی ٹیم کا اہم انکشاف
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳عراقی پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے ایک رکن نے بغداد میں جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کا کام پورا ہونے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس کمیٹی نے اطمئنان بخش نتیجہ حاصل کر لیا ہے۔
-
شام کے وزیراعظم تہران پہنچ گئے
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵شام کے وزیر اعظم ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
امیر قطر کا دورہ تہران
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تہران کا دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقاتیں کیں۔
-
علاقے کی نامناسب صورتحال کی وجہ امریکا کی شرانگیزی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ علاقے کے نامناسب حالات کی وجہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی شرانگیزی ہے -