-
امریکہ کو بڑا دھچکا: طالبان کا مذاکرات سے انکار
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶افغان طالبان کی جانب سے مذاکرات سے انکار پر امریکہ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
-
طالبان پرعائد سفری پابندیاں ختم، اقوام متحدہ کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادر سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیاہے۔
-
امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام پردنیا بھر کے ممالک من جملہ روس،عراق، ترکی، قطر، برطانیہ، فرانس، چین، انصاراللہ، حزب اللہ اور حماس نے شدید تنقید کی ہے۔
-
امریکا کے گستاخانہ اقدامات نےعالمی امن کو درہم برہم کردیا، ایرانی اسپیکر ( تفصیلی خبر)
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا کے گستاخانہ اقدامات اور رویّے نے عالمی امن و سلامتی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو تاریکی میں ڈبو دیں گے، قطر کی دھمکی
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵حکومت قطر نے متحدہ عرب امارات کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ہے۔
-
امریکی ڈھٹائی عالمی امن و صلح کی راہ میں رکاوٹ: لاریجانی
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی حکمرانوں کی ڈھٹائی، گستاخی اور دوہرے معیار نے عالمی قوانین اور ضوابط کو شدید مشکلات سے دوچار کیا ہے۔
-
یمن و شام کے حالات کی خرابی کی وجہ بیرونی مداخلت
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱قطر کا کہنا ہےکہ بیرونی مداخلت کی وجہ سے یمن، شام اور لیبیا کے حالات خراب ہوئے ہیں۔
-
اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ، کرزئی، سیاف اور خلیلی سے ملاقات
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں امن عمل سے متعلق سابق صدر حامد کرزئی سمیت اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔
-
یمن میں جاری سعودی جارحیت پر قطر کی تنقید
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دوحہ مذاکرات میں پیشرفت کا امکان ؟؟؟
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵افغانستان کے صدر کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان اور حکومت افغانستان کے درمیان براہ راست مذاکرات شروع کرنے کے لئے انجام پانے والے دوحہ مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے-