-
قطر نے کی سعودی ، امارات اور بحرین پر شدید تنقید
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب، امارات اور بحرین پر شدید تنقید کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کی اس سے زیادہ حیثیت نہیں، قطری عہدیدار کا بیان
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱قطر کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے بیان کے جواب میں جس میں انہوں نے ابوظہبی اجلاس میں قطر کی طرف سے نچلی سطح پر وفد بھیجنے کے اقدام پر تنقید کی تھی، کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی اس سے زیادہ حیثیت نہیں تھی-
-
دوحہ مذاکرات: معاہدے یا مسودے سے دور
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴دوحہ مذاکرات بہت گمبھیر اور نازک مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
قطر : خلیج فارس کے عرب ممالک، ایران کے ساتھ مفاہمت کریں
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے خلیج فارس کے عرب ملکوں سے ایران کے ساتھ مفاہمت کے حصول کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ملکوں کو ایران کے ساتھ مفاہمت کی ضرورت ہے-
-
سعودی عرب حج کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، قطری عہدیدار
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱قطر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب حج کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کا چالیسواں جشن، عالمی رہنماؤں کے تہنیتی پیغامات
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں اور رہنماؤں کی جانب سے ایران کے اعلی حکام اور عوام کے نام تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران خطے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اعلی ایرانی سفارتکار اور سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران خطے کے تمام ممالک کے ساتھ گفتگو کرنے کا خواہاں ہے۔
-
عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴عمران خان کی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت دیدی۔
-
ایران کے خلاف بحرینی حکومت کی الزام تراشی، حقیقت سے فرار کے لئے فریبکارانہ موقف
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۵بحرینی حکومت نے اپنے ملک میں بحران کے آغاز کے وقت سے ہی، کسی ثبوت و شواہد کے بغیر بارہا ایران کے خلاف الزام عائد کرکے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس ملک میں جو بھی عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں اس میں ایران ملوث ہے-
-
ایشین چیمپئن بننے پر قطر کو ایران کی مبارکباد
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ایشیائی فٹ بال چیمپئن شپ حاصل کرنے پر قطر کو مبارکباد پیش کی ہے۔