-
عالم اسلام کو تمام اسلامی ملکوں کے تعاون کی ضرورت ہے، اسپیکر لاریجانی
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کا تیرہواں اجلاس منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔
-
ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکروں کی ملاقات
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے مسائل سے نمٹنے میں دانشمندی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
او آئی سی کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی جنرل کمیٹی کا اجلاس
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین، علاقے کے مسلمان عوام اور امت اسلامیہ کی آواز ہے۔
-
عالم اسلام باہمی اتحاد کے ذریعے مشکلات پر قابو پاسکتا ہے
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ عالم اسلام، باہمی اتحاد کے ذریعے اپنی مشکلات پر قابو پا سکتا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے لئے جوہری معاہدے میں رد و بدل نا قابل قبول
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں رد و بدل کسی بھی طور پر قبول نہیں ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف انٹیلی جنس تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں منعقدہ 6 ملکی اسپیکرز کانفرنس میں دہشتگردی کے خلاف سیکورٹی اورانٹیلی جنس تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات سعودی عرب کے نقصان میں ہیں، ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات ریاض کے نقصان میں ہیں جبکہ امریکہ، اسلامی ملکوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ ان کے مال و دولت کو لوٹا جا سکے۔
-
ایران پاکستان تعلقات کے فروغ کا راستہ ہموار ہے، لاریجانی
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے تہران اوراسلام آباد کے درمیان ہمہ گیر تعلقات کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہشت گردی دنیا کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے، ایرانی اسپیکر
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا خاص طور پر ایشیائی ملکوں کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلے سے عالم اسلام کا اتحاد مزید مستحکم
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم اور امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر کے اقدام سے فلسطین کی حمایت میں مسلمانان عالم کا اتحاد اور زیادہ مضبوط ہوا ہے