-
مسئلہ فلسطین اسلامی ملکوں کی تقدیر سے جڑا ہوا ہے، ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین سے متعلق کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پیر کو تہران میں شروع ہوا جس میں گیارہ اسلامی ملکوں کے پارلیمانی وفود نے شرکت کی۔
-
منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس روس کےدارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگئی ہے۔ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی منشیات کے خلاف عالمی پارلیمانی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کی آمد کے بعد منشیات کی پیداورا میں اضافے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین باہمی تعاون پر تاکید
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور پاکستان کی پارلیمنٹ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے ماسکو میں ہونے والی ملاقات میں اہم موضوعات من جملہ علاقائی اور باہمی تعاون پر گفتگو کی۔
-
دہشت گردی کا ذمہ دار مغرب ہے، ڈاکٹر لاریجانی
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ذمہ دار مغرب ہے۔۔
-
داعش کی نابودی سے علاقے اور دنیا میں امن قائم ہو گا
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کی نابودی کے بعد، جو عراق اور شام کے عوام کی استقامت اور ایران کے تعاون سے ممکن ہوئی ہے، پوری دنیا خاص طور پر علاقے کے ملکوں میں امن و استحکام قائم ہو گا۔
-
سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے، ڈاکٹر لاریجانی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے۔
-
امریکہ کے منفی اقدامات واشنگٹن کے لئے نقصان دہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے خلاف امریکہ کے منفی اقدامات اس کے لئے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔
-
امریکہ کسی بھی معاہدے کی پابندی نہیں کرتا، ڈاکٹر لاریجانی
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۸ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی معاہدوں اور اقوام متحدہ کو کوئی اہمیت نہیں دیتا اور وہ کسی بھی معاہدے کی پابندی نہیں کرتا۔
-
امریکی اقدامات کے مقابلے میں علاقے کے ملکوں میں یکجہتی کی ضرورت پر تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی امن و استحکام میں آرمینیا کے کردار کو مفید قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بحرانی حالات پیدا کئے جانے کے پیش نظر علاقے کے ملکوں میں یکجہتی بہت زیادہ مفید و موثر واقع ہو گی۔
-
امریکی ایٹمی مسئلے میں رخنہ اندازی کررہے ہیں : ڈاکٹرلاریجانی
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ ، اسلامی انقلاب کے بعد ایرانی عوام کے خلاف دشمنانہ اقدامات میں ناکامی کے باوجود اپنی دشمنی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور ایٹمی سمجھوتے میں رخنہ اندازی کررہا ہے