-
لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶برطانوی قانون دانوں اور سول سوسائیٹی کے کارکنوں نے لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہو کر آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
لندن میں عزاداروں پر حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳لندن میں عزاداران حسینی پر گاڑی چڑھا کر کئے جانے والے ایک حملے میں متعدد عزادار زخمی ہو گئے۔
-
اللہ کی عدالت میں سب کو پیش ہونا ہے: شہباز شریف
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۹مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم کے ساتھ ظلم کا ازالہ اور انصاف کا بول بالا ہوگا۔
-
برطانیہ میں آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا انہوں نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے جیسے نعرے درج تھے۔
-
برطانیہ جنگ یمن کی حمایت بند کردے، جیرمی کورپن کا مطالبہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹برطانیہ کے اپوزیشن رہنما نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی حمایت بند اور اس سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کو روکنے کی کوشش کرے۔
-
ٹرمپ واپس جاو برطانیہ کے عوام کا نعرہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸مظاہرے امریکی صدر ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے، دورہ برطانیہ کے دوران صرف لندن میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد نے ٹرمپ کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
-
نواز شریف کے استقبال اور گرفتاری کی تیاریاں مکمل
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۷احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
-
نواز شریف کا پاکستان نہ جانے کا فیصلہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۸پاکستان کے برکنار ہونے والےسابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ اس وقت زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا ہے اور انہیں اس حالت میں وینٹی لیٹر پر چھوڑ کر پاکستان جانا مناسب نہیں۔
-
فٹبال ورلڈکپ کے شور شرابے میں یمن کی تباہی
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
پورپ میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ