-
سعودی عرب، پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورا کے جلوس
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔
-
ہر حال میں عزاداری جاری رہے گی !!
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور شدید بارشیں، عزاداروں کے حوصلے پست نہ کر سکی۔
-
تاسوعائے حسینی پر دنیا بهر میں سوگواری اور عزاداری
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں روز عاشورا کے جلوس+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱ایران میں طبی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے عزاداری سید شہداء کی جا رہی ہے۔
-
جذبۂ حسینی مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳پاکستان میں عاشورائے حسینی کے ماتمی جلوسوں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
لبیک یا حسین کی صداؤں سے گونج اٹھی فضا+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال عزاداری سید الشہداء کا انداز ہی الگ ہے۔
-
عاشورا شمشیر پر خون کی فتح کا دن
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵عاشورا وہ دن ہے جب نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) نے میدان کربلا میں حق و باطل، علم و جہل، رضائے الٰہی اور خواہشات نفسانی کے درمیان حد فاصل قائم کرنے والی وہ عظیم و بے مثال قربانی پیش کی کہ محرم الحرام کی نسبت ہی امام عالی مقام سے ہوگئی۔
-
حسرتِ کربلا اور بے قرار پروانے!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸محرم بالخصوص تاسوعا اور عاشورا کے موقع پر ہر سال شمع حسینی کے دسیوں لاکھ پروانے دنیا کے کونے کونے سے پرواز کر کے خود کو کربلائے معلیٰ پہونچاتے تھے،مگر اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب یہ ممکن نہ ہو سکا اور زیارت کربلا کی آرزو بے قرار دلوں میں کروٹیں لے لے کر رہ گئی۔ مگر وہ دن دور نہیں جب اس منحوس عالمی وبا کا خاتمہ ہو، دنیا کے حالات معمول پر پلٹیں اور مقامات مقدسہ بالخصوص کربلائے معلیٰ میں خاندان اہلبیت علیہم السلام کے متوالوں کی چہل پہل کا سلسلہ پھر سے شروع ہو!
-
شب عاشور، عبادتِ خدا اور اعلان وفاداری کی شب!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷شب عاشور بڑی قیامت خیز شب ہے۔ تاریخ گواہی دیتی ہے کہ کربلا کے تپتے صحرا میں دشمنان دین نے فرزند پیغمبر اور انکے اعزا و اقارب اور اصحاب کو اپنے محاصرے میں لے کر ان کا کام تمام کرنا چاہا۔