• سید حسن نصر اللہ کا تاریخی خطاب، فرزند رسول کو تنہا نہیں چھوڑیں گے + ویڈیو

    سید حسن نصر اللہ کا تاریخی خطاب، فرزند رسول کو تنہا نہیں چھوڑیں گے + ویڈیو

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے شب عاشورا اپنے تاریخی خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی سے ایک تجدید عہد کیا، آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔

  • پوری دنیا میں گونج رہی ہے لبیک یا حسین کی صدائیں، دنیا کا ذرہ ذرہ ہے مصروف ماتم + ویڈیوز

    پوری دنیا میں گونج رہی ہے لبیک یا حسین کی صدائیں، دنیا کا ذرہ ذرہ ہے مصروف ماتم + ویڈیوز

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴

    ساری دنیا آج مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے غم میں سیاہ پوش ہے۔

  • روز عاشورا

    روز عاشورا

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸

    روز عاشورا محمد و آل محمد علیہم السلام پر مصیبت کا دن ہے. عاشور کے دن امام حسین علیہ السلام نے اسلام کی بقا کی خاطر اپنا بھرا گھر اور اپنے انصار کو خدا کی راہ میں قربان کر دیا، ہمارے آئمہ معصومین علیہم السلام نے اس دن کو گریہ و زاری سے مخصوص کر دیا ہے. لہٰذا عاشور کے دن گریہ و زاری، مجلس و ماتم اور عزا کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

  • عاشورا ظلم و استبداد کے خلاف  ایثار و فداکاری کی کامیابی

    عاشورا ظلم و استبداد کے خلاف ایثار و فداکاری کی کامیابی

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔

  • ہرروز ہے روز عاشورا ہر شہر ہے شہر کربلا

    ہرروز ہے روز عاشورا ہر شہر ہے شہر کربلا

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰

    سحرعالمی نیٹ ورک عاشورائے حسینی کے موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور عزاداران امام عالی مقام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔

  • (نوحہ) ہے یہی آرزو | Farsi Sub Urdu

    (نوحہ) ہے یہی آرزو | Farsi Sub Urdu

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲

    مؤمنین کی خدمت میں ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔

  • اعمال عاشورا

    اعمال عاشورا

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰

    حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث کی روشنی میں اعمال عاشورا بیش خدمت ہے۔

  • کربلا میں عزاداروں کا سیل رواں

    کربلا میں عزاداروں کا سیل رواں

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹

    عراق اور ایران سمیت دنیا بھر میں شہیدان کربلا کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اور کربلائے معلی میں سید الشہدا امام حسین علیہ الصلوات والسلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ الصلوات والسلام کے روضہائے مبارک اور بین الحرمین نیز اطراف کی سڑکوں پر دسیوں لاکھ زائرین عزاداری میں مصروف ہیں ۔