سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا میں وہابیت کو فروغ دینے کے لئے ریاض کا رجحان امریکی خواہش پر اور سرد جنگ کے دور میں مشرقی بلاک کا مقابلہ کرنے کے لئے ہوا۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکی سینٹ نے کل یمن میں جنگ بندی کی مخالفت کرتے ہوئے سعودی عرب کو جارحیت جاری رکھنے کی کھلی چھوٹ دی۔
بعض رپوٹوں کے مطابق سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا دورہ عراق ملتوی ہو گیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد کے حالیہ بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی ولیعہد ایک خیالی اور وہمی شخص ہیں جن کی باتوں کی کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی اس کا جواب دینا مناسب ہے۔
سعودی عرب کے شہزادے حالیہ دنوں میں محمد بن سلمان کے اقدامات سے تنگ ملک سے فرار ہو رہے ہیں اور اقتصادی تنگی کی وجہ سے خودکشی کر رہے ہیں۔
آج کل عالمی میڈیا میں سعودی فرمانروا کی تنخواہ کا موضوع گفتگو کا محور بنا ہوا ہے۔
برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے خلاف شدید مظاہرہ ہوا۔