-
قطر کے وزیر خارجہ کا ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات جاری رہنے پر مسرت کا اظہار
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲قطر کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیرخارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں بالواسطہ تہران واشنگٹن مذاکرات جاری رہنے پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔
قطر کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیرخارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں بالواسطہ تہران واشنگٹن مذاکرات جاری رہنے پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔