-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا منھ توڑ جواب
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے سعودی عرب کی آئل ریفائنریوں پر میزائل حملوں کو یمن میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے جرائم کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ یمن پر جارحیت روکنے سے مشروط ہے: محمد علی الحوثی
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ کسی بھی قسم کا معاہدہ یمن پر جارحیت کے مکمل خاتمے اور محاصرہ مکمل طور پر ختم کیے جانے کی بنیاد پر ہو گا۔