-
شہدائے محاذ استقامت کی یاد میں چھٹی سالانہ کانفرنس شروع
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰شہدائے استقامت کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے مجاہدان دیار غربت کے نام سے ایک کانفرنس آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباه
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
استقامت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے، فلسطینی قوم کو تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کا زمانہ گیا: حماس
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جلبوع جیل سے بہادر فلسطینی قیدیوں کے فرار سے ثابت ہوگیا ہے کہ مزاحمت ہی سرزمین فلسطین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کا واحد راستہ ہے۔
-
فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
بیروت میں شیخ قبلان کی تشییع جنازہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے سربراہ شیخ عبد الامیر قبلان کی مراسم تشییع منگل 07 ستمبر2021 کو بیروت میں منعقد ہوئے، جس میں لبنان اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
امریکی صدر افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے، حزب اللہ لبنان کے سربراہ کا اعلان
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی کرا کے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔
-
ملک میں صیہونی سرگرمیاں ناقابل برداشت ہیں: عراقی تنظیم
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹عراق کی استقامتی تنظیم "عصائب اہل الحق" نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف حملے سے متعلق ہم اپنے حق کو محفوظ رکھتے ہیں۔
-
ایران فلسطینی عوام کابہترین دوست ہے: زیاد نخالہ کابیان
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مزاحمتی گروہوں کا بہترین سہارا ہے، النخالہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے اسلامی جمہوریہ ایران کو استقامتی گروہوں کا بھروسہ مند اور قابل اعتماد سہارا قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کی قدردانی
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ