-
پاکستان: علامہ اقبال کا 148 واں یومِ ولادت، لاہور میں مزارِ اقبال پر پُروقار تقریب
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵آج شاعر مشرق اور مفکر اسلام کا 148 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں مزار اقبال پر ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔