-
پاپیادہ زائرین مشہد مقدس پہونچے
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے اسپیکر کا دورہ مشہد
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار اياز صادق نے ایران کے مقدس شہر مشہد کے دورے کے موقع پر صوبائی گورنرعلی رضا رشيديان کے ساتھ ملاقات کی۔
-
مقدس مقامات کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کا اجلاس
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶عالم کے اسلام کے مقدس مقامات اور روضوں کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کی شرکت سے ایک اجلاس قم میں جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کی انتظامی کمیٹی کی میزبانی میں شروع ہوا ہے۔
-
مشہد مقدس میں برفباری کا خوبصورت منظر ۔ تصاویر
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰آجکل ایران کے مختلف علاقوں میں شدید سردی ہے۔مختلف علاقوں میں بڑی اچھی خاصی برفباری دیکھنے میں آرہی ہے۔ مشہد مقدس میں برفباری کے کچھ مناظر۔
-
مشہد مقدس عالم اسلام کا ثقافتی دارالحکومت منتخب
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸مشہد مقدس کو باضابطہ طور پر عالم اسلام کے ثقافتی داارلحکومت کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے -
-
مشہد کو عالم اسلام میں بہتر سے بہتر طریقے سے متعارف کرایا جائے: صدر مملکت
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مقدس شہر مشہد کو عالم اسلام میں زیادہ سے زیادہ بہتر طریقے سے متعارف کرانے پر زور دیا ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے ایران میں جشن منایا جا رہا ہے -
-
یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا والوں کے غم میں پورا ایران اسلامی سوگوار
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا والوں کے غم میں پورا ایران اسلامی سوگوار ہے اور ملک کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا منعقد اور جلوس ہائے عزا برآمد کئے جارہے ہیں۔
-
شب عاشورہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوری دنیا کی فضا کربلا والوں کے غم میں سوگوار
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۶شب عاشورہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوری دنیا کی فضا کربلا والوں کے غم میں سوگوار و عزادار ہے