-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج 6 جاں بحق، 5 ٹرینیں اور 25 بسیں نذر آتش
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
ایران میں بلوائیوں کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ایران میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوامی مظاہروں سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے شرپسند عناصر نے ملک کے مختلف شہروں میں توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات انجام دیئے۔پیر کی شام ایران کے شہر زنجان میں ہزاروں افراد نے بلوائیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔
-
ہانگ کانگ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸پولی ٹيکنک يونيورسٹی گزشتہ درميانی شب شروع ہونے والی شديد جھڑپوں کے باعث میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی۔
-
عراق کو غیرمستحکم کرنے کی امریکی اور صیہونی سازش
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے اپنے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، عراق کو غیرمستحکم کرنے کے لئے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کریں گے
-
پاکستان میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱پاکستان کے شہر حیدرآباد میں مقامی پریس کلب کے سامنے لاپتہ ہونے والوں کے اہلخانہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ناقابل بیان تکلیف سے چھٹکارہ دلایا جائے۔
-
بدامنی پیدا کرنے والوں کو سزا دینے کا عراقی وزیر اعظم کا عزم
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں پر حملہ کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا چاہے وہ کہیں بھی چھپے ہوں
-
مصر میں انقلاب کی نئی لہر، کیا السیسی کے آخری دن چل رہے ہیں؟
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵مصر کے قاہرہ اسکندریہ اور دیگر بڑے شہروں میں اچانک مظاہرے شروع ہوگئے اور حکومت کی برطرفی کے مطالبات پر مبنی نعروں کی ہر طرف گونج، وہ واقعہ ہے جس نے سب کو حیران کر دیا کیونکہ 2014 میں جنرل عبد الفتاح السیسی نے جب سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے اس کے بعد سے اس طرح کے مظاہرے اور حکومت کی سرنگونی کے مطالبے نایاب چیز بن گئے تھے ۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی سطح پر مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ہانگ کانگ : حکومت مخالف مظاہروں میں شدت ٹرین خدمات متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے۔
-
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱سوڈان میں مظاہرین نے فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی تحریک شروع کردی۔