-
کینیڈا کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے غزہ پر غاصب صیہونی جارحیت کے خلاف زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰کینیڈا کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے فلسطینی مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے زبردست مظاہرہ کیا گیا۔
-
فلسطینی ماؤں اور بچوں کی حمایت میں ایرانی خواتین کا اجتماع
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵ایران میں ماؤں نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے غزہ کے بچوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔
-
لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے(ویڈیو)
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱لندن میں ہزاروں لوگ فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں نیویارک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵نیویارک میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔
-
فلسطین کی حمایت میں عراقی عوام کے مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰فلسطینیوں کی حمایت میں بغداد میں ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت
-
فرانس: فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱فرانس میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پیرس میں مظاہرے کئے گئے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی حکومت نے ایسی تمام ریلیوں پر پابندی عائد کی تھی مگر اس کے باوجود ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
-
واشنگٹن میں غزہ کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲امریکی شہریوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے غزہ کے نہتے شہریوں کے حق میں اور صہیونی مظالم کے خلاف نعرے لگائے
-
ہندوستان: مظاہرین کا وزیراعلیٰ کے آبائی گھر پر حملہ (ویڈیو)
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸منی پور میں ہجوم نے وزیر اعلیٰ کے آبائی گھر پر دھاوا بولا تاہم سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنادیا۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 38 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔
-
شام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳شمال مشرقی شام کے علاقے المالکیہ کے سیکڑوں باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ اور اس کے کرد اتحادیوں کے خلاف نعرے لگائے۔