-
ایران، برا سمجھوتہ نہیں کرے گا: عباس زادہ مشکینی
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶ایران کا کہنا ہے کہ وہ برا سمجھوتہ ہرگز نہیں کرے گا اور اب ویانا مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے تعلق سے مغربی فریق الزام لگانے کے بجائے اپنی غلطی مانے: روس
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲روس نے جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے تعلق سے مغربی ممالک سے اپنی غلطیوں کو ماننے اور ایران کےمطالبوں کو پورا کرنے کے لئے کہا ہے۔
-
انسانی حقوق سے متعلق بے بنیاد رپورٹ ایران کی جانب سے مسترد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ پولیٹکل اور سلیکٹیو اپروچ کے نتیجے میں انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد ملنا تو کجا بلکہ نقصان پہنچے گا اور انسانی اقدار کمزور پڑجائیں گی۔
-
مغرب نے دنیا کو جنگل بنا دیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے خلاف مغربی ممالک کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے دنیا کو جنگل بنا کر رکھ دیا ہے۔
-
یوکرینی لیب سے بایولوجیکل مادے کی چوری کے انجام کی بابت روس کا انتباہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸روس نے یوکرین کی لیب سے بایولوجیکل اسلحے بنانے میں استعمال ہونے والے مادے کی دہشتگردوں کے ہاتھوں چوری ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
روس اور پاکستان کے درمیان گیس اور گندم کی خریداری کا معاہدہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶پاکستان، روس سے گیس اور گیہوں خریدے گا۔
-
ویانا مذاکرات اور امریکا کی شکست خورده پالیسی
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
روس اور یوکرین کے درمیان گهمسان کی جنگ کا دوسرا دن
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات جلد ختم کرنے پر ایران کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
مشرقی یوکرین کے بارے میں روس کے اقدام پر امریکہ اور اسکے اتحادی چراغ پا ہو اٹھے
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں واقع دونیسک اور لوہانسک نامی علاقوں کو سرکاری طور پر آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کئے جانے کے فرمان کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں کی جانب سے مختلف طرح کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ امریکا نے روس کے خلاف سخت کارروائی کی بھی دھمکی دے ڈالی ہے۔