-
مشرقی غوطہ کی فیصلہ کن جنگ، فوج نے اچانک آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا؟ - مقالہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسٹیفن دی میستورا نے جب یہ بیان دیا کہ مشرقی غوطہ کا علاقہ دوسرا حلب بننے جا رہا تو انہوں نے کوئی مبالغہ نہیں کیا۔ حلب میں شامی فوج نے 2016 میں آپریشن کیا تھا اور شہر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا تھا البتہ اس آپریشن میں شہر کو شدید نقصان بھی پہنچا تھا۔
-
یمنیوں کا بایولوجیکل قتل عام، یمن میں امریکہ اور سعودی عرب کی بربریت کا عروج
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸یمن میں سعودی عرب کی جنگ افروزی کے دنوں میں جیسے جیسے اضافہ ہو رہا ہے اس ملک میں آل سعود کے ہاتھوں یمنی عوام کے خلاف بربریت اور نسل کشی کے پہلو ماضی سے زیادہ نمایاں ہو رہے ہیں اور اب ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کے بعد نوبت یمنی عوام کے بایولوجیکل قتل عام تک پہنچ چکی ہے-