-
دفاعی آلات کی تیاری میں ایرانی طلبا کا کردار اہم ہے، جنرل نصیرزادہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا کہ ایران کے یونیورسٹی طلبہ ملک کے دفاعی آلات اور ساز و سامان کی تیاری میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
-
یورپ و امریکہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں صدام کے جرائم میں شریک
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ جنگ میں صدام کے جرائم میں یورپ و امریکہ شریک ہیں۔
-
یورپ و امریکہ کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کو بے نقاب کئے جانے پر تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ، مسلط کردہ جنگ میں انسانی حقوق کو بری طرح سے پامال کرتے رہے ہیں۔
-
دفاع مقدس ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہے : جنرل سلامی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دفاع مقدس اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶امریکی دہشت گرد فوج نے تین جنوری دو ہزار بیس شب جمعہ ایک بجکر بیس منٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا : روس
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ روس کا دفاعی تعاون عالمی قوانین کی بنیاد پر ہے۔
-
مقدس دفاع کےدوران رہبرانقلاب اسلامی کی یادگارتصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران بارہا ایسے مواقع آئے ہیں کہ جب رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس زمانے میں مجاہدین اسلام کے ہمراہ میدان جنگ کے محاذوں پر موجود رہے ہیں۔
-
شہید هراچ هاکوپیان کی تشییع جنازہ اور تدفین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰هراچ هاکوپیان دفاع مقدس کے دوران آپریشن " کربلائے 9 " میں اصفہان کے ارمنی لاپتہ شہیدوں میں سے ایک تھے جن کا جسد خاکی 32 سال بعد اپنے شہر واپس آگیا۔
-
امریکی طاقت رو بہ زوال ہے: کمانڈر انچیف سپاہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی قیادت اور قوم کی تدبیر اور دانشمندی کے نتیجہ میں امریکی طاقت کا زوال شروع ہو گیا ہے۔
-
جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹اسلامی انقلاب و دفاع مقدس کے میوزیم میں ملک کے قومی اور دفاعی اداروں کے تعاون سے " اقتدار 40 " کے عنوان سے دفاع مقدس اور استقامت کے عظیم کارناموں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔