-
ہندوستان: سپریم کورٹ نے اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے سائن بورڈ پر اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے سائن بورڈ پر اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔