-
غلاف کعبہ تبدیل ہو گیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲حج بیت اللہ کے موقع ایک تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا
-
موسم حج کا آغاز ہوا ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ رہے ہیں۔
-
ہندوستانی عازمین کو سفرحج پر نہ بھیجنے کا ہندوستان کا فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰ہندوستان کی مرکزی حکومت نے اس سال عازمین حج کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ماہ خدا میں خانہ خدا کا نظارہ ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴ان دنوں قلیل تعداد میں فرزندان توحید کو مسجد الحرام میں نماز پڑھنے کی توفیق حاصل ہے جو کورونا کے پیش نظر سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھتے ہوئے خانۂ خدا میں شرفیاب ہوتے ہیں۔
-
کورونا کے بعد سنسان ہوا مکۂ مکرمہ ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱دنیا کے بہت سے ممالک اور شہروں کی مانند کورونا کے بعد، مکۂ مکرمہ بھی سنسان ہوا۔