Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸ Asia/Tehran

خانہ کعبہ کو ہر روز خاص قیمتی اور نفیس عطر کے ذریعے سے معطر کیا جاتا ہے۔

حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ کے بعد خلفائے ثلاثہ کے زمانے میں اسکی کوئی مثال نہیں ملتی کہ کعبہ پر غلاف چڑھانے کے بعد اسے معطر کیا جاتا رہا ہو۔ تاریخ کے مطابق یہ سلسلہ حاکم شام معاویہ بن ابو سفیان کے زمانے میں شروع ہوا۔

تاریخ یہ بتاتی ہے کہ حاکم شام معاویہ بن ابی سفیان نے خانۂ کعبہ کو ہر روز ہر نماز کے بعد معطر کرنے کے لئے ایک شخص کو مامور کیا تھا جو یہ کام پابندی سے انجام دیتا ہے اور حاکم شام کی جانب سے سال میں دو بار خانۂ کعبہ کو معطر کرنے کے لئے کچھ مادے شام سے مکہ بھیجے جاتے تھے۔

(منقول از تبیان، بحوالۂ :ازرقي‌، اخبار مكه‌، ج‌1، ص‌254 و 257 ; فاسي‌، شفاءالغرام‌، ج‌1ص‌ 126; عقدالثمين‌، ج‌1، ص‌60 ; محب‌ الدين طبري‌، القري‌ لقاصد امّ القري‌، ص‌ 476 ; قطب‌الدين ‌حنفي‌، الاعلام‌ ص‌ 71 ـ 72)

ٹیگس