-
روہنگیا مسلمانوں کے قاتلین پر مقدمہ کا مطالبہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ: میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے کمانڈر انچیف کا ٹرائل
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت 5 اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی تازہ صورتحال ۔ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
میانمار کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷میانمار کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کے اراکین نے اعلان کیا ہے کہ صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں کی صورت حال انسانی المیے میں تبدیل ہو گئی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی برسی
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال - تصاویر
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
عالمی رہنما روہنگیا مسلمانوں پر ظلم وستم بند کرانے میں ناکام
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴عالمی رہنما روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ رکوانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
-
روہنگیا بچوں کے بارے میں یونیسیف کا انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴بـچوں کے عالمی ادارے یونیسیف نے روہنگیا مسلمانوں کے بچوں کی ابتر صورتحال کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
میانمار کا عالمی ادارے کو راخائین صوبے تک رسائی دینے سے انکار
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے کوآرڈینٹیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار مسلم آبادی والے صوبے راخائن میں موثر دسترسی کی اجازت نہیں دے رہی۔