-
فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا پانچواں دور، 60 گرفتار
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸حکومت کی جانب سے سخت سیکورٹی کے باوجود فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف یلو ویسٹ مظاہروں کا پانچواں دور شروع اور پولیس کی مداخلت کے باعث پر تشدد شکل اختیار کر گیا۔
-
فرانس میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴حکومت کی جانب سے شدید ترین سیکورٹی اقدامات کے دوران پیرس میں یلو ویسٹ کے نام سے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں جبکہ فرانسیسی مظاہرین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فرانس میں عوامی تحریک نے ایران کے اسلامی انقلاب کے زیراثر زور پکڑا ہے۔
-
دشمن ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے، تہران کے خطیب نماز جمعہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک دشمن ایران کے خلاف اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ کے مظاہرے جاری رہیں گے
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرین نے فرانسیسی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج بدستور جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
-
میکرون نے سکھایا ڈیموکریسی کا سبق! ۔ کارٹون
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴فرانس: گزشتہ چند ہفتوں سے فرانسیسی حکومت کے خلاف جاری پر تشدد مظاہروں میں حتیٰ طلباء کے ساتھ بھی مارپیٹ کی گئی اور فرانسیسی سیکورٹی فورسز نے انکے مظاہرے کو بھی تمام تر شدت کے ساتھ اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں حملہ ،دہشت گردانہ کارروائی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی حکومت نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
فرانس اور برازیل میں فائرنگ 20 ہلاک و زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۲فرانس اور برازیل میں فائرنگ سے 20افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فرانسیسی صدر نے مظاہرین کے مطالبات تسلیم کرلیے
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸فرانس کے صدر عما نوئیل میکرون نے اپنے ایک نشری خطاب میں آخر کار مظاہرین کے مطالبات کو تسلیم کرلیا ہے اور فوری نوعیت کی اقتصادی اور سماجی مشکلات کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ