سحر نیوز رپورٹ
امریکا میں کرائے گئے ایک سروے میں نصف سے زیادہ ووٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کانکریس کی رنگین فام خاتون اراکین کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے کڑی تنقید کی ہے اور ان سے کہا ہے کہ وہ اپنی باتوں پر امریکہ سے معذرت خواہی کریں۔
خواتین اراکین کانگریس نے ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کو ان کی ناکام پالیسیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا۔
مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے ایتھوپیائی یہودیوں نے صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے نسل پرستانہ بیان میں کانگریس کی ڈیموکریٹ خاتون ارکان کو غیر امریکی قرار دیتے ہوئے ان سے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے ملکوں کو واپس چلی جائیں۔
مقبوضہ فلسطین میں بسائے گئے ایتھوپیا کے سیاہ فام یہودیوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اسرائیلی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
چند روز قبل صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹سالہ اتھوبیایی نوجوان کی موت کے بعد بھڑکنے والی اعتراضات کی آگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور روز بروز نسل پرستی پر معترض افراد اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپوں کی تصاویر منظر عام پر آ رہی ہیں۔