Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۷ Asia/Tehran
  • ایرانی ایئر ڈفینس سسٹم کے ذریعہ اب تک دشمن کے 104 ڈرون تباہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ رابطۂ عامہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے اب تک جدید ڈفینس سسٹم کے ذریعہ ایم کیو9 سمیت دشمن کے مختلف قسم کے 104 ڈرون طیارے تباہ کئے ہیں۔ 

سحرنیوز/ایران:  رپورٹ کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے جدید قسم کے ایک ہرمس ڈرون کو صحیح و سالم حالت میں اپنے قبضے میں بھی لے لیا ہے۔ ایرانی فضائیہ کے انجینیر اور ماہرین قبضے میں لئے گئے ڈرون کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔ 
قابل ذکر ہے کہ تباہ کئے گئے 95 فی صد ڈرون اسلحے سے لیس تھے۔

 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس