-
غیرملکی سفیروں اور فوجی اتاشیوں کاخاتم الانبیا تعمیراتی ہیڈکوارٹر کا دورہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ایشیائی، لاطینی امریکا اور یورپی ملکوں کے سفیروں اور فوجی اتاشیوں نے تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خاتم الانبیا تعمیراتی ہیڈکوارٹر کی انجینیئرنگ کی مصنوعات اور توانائیوں کا معائنہ کیا-