-
مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز
-
نماز شب کی فضیلت
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
-
نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!
-
نوجوانوں،نماز کو غنیمت سمجھو! ۔ پوسٹر
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴خداوند عالم کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک نماز ہے۔ایک بڑا اور اہم موقع ہے جس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔پیغمبر اسلام (ص) فرماتے ہیں کہ نماز پانی کے اُس چشمے کی مانند ہے جو تمہارے دروازے پر بہتا ہو اور تم اُس میں روزانہ پانچ مرتبہ خود کو دھو کر صاف کرتے ہو۔ اس طہارت و پاکیزگی سے نوجوانوں کی زندگی میں ایسے اثرات نمایاں ہوتے ہیں جو کبھی زائل نہیں ہوتے۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ 13.12.2016)
-
نماز عظیم الہی نعمت ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ نماز کے ذریعے ہم اپنے باطن اور روح کو پاکیزہ بنا سکتے ہیں اور خود کو گناہوں سے دور کرسکتے ہیں -
-
شیعہ مسنگ پرسنز کو فوری بازیاب کیا جائے: شیعہ علماء
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸پاکستان میں شیعہ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں پر ملت جعفریہ پاکستان کے عمائدین نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
-
نماز عید پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے عید کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد الاقصیٰ میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور نمازیوں کو مسجد سے باہر نکالنے کے لئے تشدد کا سہارا لیا۔
-
بیت المقدس میں نماز | Arabic Sub Urdu
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۷عالمی بدلتے ہوئے حالات اور عَالَمی استعماری طاقتوں کی ہر محاذ پر ذلت و رسوائی اور شکست اور مقاومت کے محاذ کی دن بدن بڑھتی ہوئی طاقت، استقامت اور ایمانی جذبے کو دیکھ کر ہر وہ شخص کہ جو خدا کے وعدوں پر یقین رکھتا ہے اُسے پُر اُمید رہنا چاہیئے کہ صیہونی ریاست نابود ہو کر رہے گی اور مسلمان جلد ہی بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔
-
اسلام اور انٹرٹینمنٹ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰کیا اسلام میں خوشی اور انٹرٹینمنٹ کا کوئی تصور ہے؟ یا صرف دعا، عبادت، ذکر؟
-
فضیلت نماز جماعت
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷پیغمبر اکرم صلّی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: