-
رسول (ص) کے سوگوار وصی رسول (ع) کی چوکھٹ پر۔ تصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم اور سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر نجف اشرف میں عاشقان نبوت و امامت کا جم غفیر۔ (یہ یادگار تصاویر عالمی وبا کورونا وائرس کے عام ہونے سے پہلے لی گئی ہیں)
-
رسول رحمت (ص)، امام کرم و سخاوت (ع) اور امام رأفت (ع) کی زیارات
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر کریم اہلبیت، حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں!
-
ثانئ زہرا حضرت زینب کبری(س) کی ولادت با سعادت مبارک
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) 5جمادی الاول هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
-
پورے ایران میں سید الشھداء کا چہلم منایا جارہا ہے
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران میں آج بدھ کے روز نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم انتہائی احترام اور عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے -