-
نیوزی لینڈ, شہداء سے اظہار یکجہتی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵پندرہ مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں نسل پرست دہشت گرد نے نماز جمعہ کے دوران فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد مسلمان شہید ہو گئے تھے۔
-
نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کے شہدا کی تدفین
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۷نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے کچھ افراد کو بدھ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ تدفین کی رسومات میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔
-
اسلام مخالف اقدامات پر شرمندہ ہوں: متعصب براڈ کاسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱متعصب براڈ کاسٹر نے اسلام مخالف کالم لکھنے پر معذرت خواہی کی ہے۔
-
دہشتگردوں کے لئے مغربی ٹیشو پیپر ۔ کارٹون
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷مغربی ذرائع ابلاغ نے نیوزیلینڈ میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے کو ’’دہشتگردانہ‘‘ بتانے سے گریز کیا ہے اور اسے عام حادثہ بتاتے ہوئے اسکے ملزم کے نظریات کو ’’مغربی آزادی بیان‘‘ کی فہرست میں شامل کر دیا۔
-
کرائسٹ چرچ حملےکے مجرم کو سخت ترین سزا دی جائے گی۔وزیراعظم نیوزی لینڈ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا ایرڈن نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ حملے کے مجرم کو ملکی قوانین کے تحت سخت ترین سزا دی جائے گی۔
-
نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷نیوزیلینڈ: دو مساجد میں شہید ہونے والے پچاس سے زائد نمازیوں کی یاد میں نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ کی کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
-
نیوزی لینڈ دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
نیوزی لینڈ: کابینہ نے بندوق قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۳کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی کے بعد نیوزی لینڈ کی کابینہ نے گن کنٹرول قوانین میں اصلاحات کرتے ہوئے سخت قوانین کی منظوری دے دی۔
-
نیوزی لینڈ سانحے کے متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
مذہبی تعصب اور اسلاموفوبیا کے خلاف لندن اور گلاسگو میں ریلیاں
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔