SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوزی لینڈ

  • مذہبی تعصب اور اسلاموفوبیا کے خلاف لندن اور گلاسگو میں ریلیاں

    مذہبی تعصب اور اسلاموفوبیا کے خلاف لندن اور گلاسگو میں ریلیاں

    Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲

    نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سانحہ نیوزی لینڈ پراو آئی سی کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو

    سانحہ نیوزی لینڈ پراو آئی سی کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو

    Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵

    سانحہ کرائسٹ چرچ پر پاکستان میں یوم سوگ اورقومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔

  • نیوزیلینڈ پولیس چیف نے عربی میں خطبہ پڑھا ۔ ویڈیو

    نیوزیلینڈ پولیس چیف نے عربی میں خطبہ پڑھا ۔ ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶

    نیوزیلینڈ پولیس چیف ’’نائلہ حسن‘‘ نے دہشتگردانہ حادثہ کے متاثرین اور دیگر شہریوں کو خطاب کرتے ہوئے عربی میں پہلے خطبہ پڑھا جس کے دوران وہ خود کو روک نہ پائیں اور رو پڑیں۔ اسکے بعد انہوں نے اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرتے ہوئےشہدا کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور اطمینان دلایا کہ مذہبی مقامات بالخصوص مساجد کی سیکورٹی کو سخت بنایا جائے گا۔

  • حملے سے قبل وزیراعظم نیوزی لینڈ کو دو ای میل بھی ملے تھے

    حملے سے قبل وزیراعظم نیوزی لینڈ کو دو ای میل بھی ملے تھے

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰

    نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملے سے محض چند منٹ قبل ان کے دفتر کو حملہ آور کے دو ای میل بھی موصول ہوئے تھے۔

  • نیوزی لینڈ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    نیوزی لینڈ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلامو فوبیا اور انتہا پسندی میں ٹرمپ کا کردار

    اسلامو فوبیا اور انتہا پسندی میں ٹرمپ کا کردار

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • نیوزی لینڈ میں دہشتگردانہ حملہ، عدالتی کاروائی کا آغاز

    نیوزی لینڈ میں دہشتگردانہ حملہ، عدالتی کاروائی کا آغاز

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • انٹیلی جنس کو مساجد پرحملے کی خبرتھی: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم

    انٹیلی جنس کو مساجد پرحملے کی خبرتھی: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶

    نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مساجد پرحملے کی خبر انٹیلی جنس ایجنسیوں کو تھی۔

  • نیوزی لینڈ کی مساجد میں  جاں بحق50 افراد میں سے 6 پاکستانی

    نیوزی لینڈ کی مساجد میں جاں بحق50 افراد میں سے 6 پاکستانی

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳

    پاکستان کےدفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد جاں بحق اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔

  • نیوزی لینڈ کے دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ دار امریکی صدر ہیں

    نیوزی لینڈ کے دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ دار امریکی صدر ہیں

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹

    امریکی صدر نے مغربی ملکوں میں نسل پرستانہ رجحانات کے پھیلاؤ سے انکار کیا ہے۔ جبکہ امریکن اسلامک تعلقات کونسل نے نیوزی لینڈ کے حادثے کا ذمہ دار ٹرمپ کو قراردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ 43 واں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول  اختتام پذیر
    منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ 43 واں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول اختتام پذیر
    ۱ hour ago
  • جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور
  • ایران اور چین نے ایک بار پھر قرار داد 2231 اور اس کی سبھی دفعات اور مندرجات کے ختم ہوجانے پر زور دیا ہے۔
  • اسرائيل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا اور خطرناک محاذ کھل گیا، اگلی جنگ  کے سامنے ہر جنگ پھیکی، معروف صحافی عطوان کا دھماکہ
  • ہندوستان: بنارس ہندو یونیورسٹی میں طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS