SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • امریکی صدر نے چپکے سےعراق میں دراندازی کی! ۔ تصاویر

    امریکی صدر نے چپکے سےعراق میں دراندازی کی! ۔ تصاویر

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷

    عراقی حکام کی اجازت اور انہیں بتائے بغیر دو روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسے حالات میں عراق میں امریکی فوجی اڈے کا مخفیانہ دورہ کیا ہے کہ امریکہ میں شٹ ڈاون ہے اور 8 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر مشکلات کا سامنا ہے۔ٹرمپ کے اس سفر کو عراقی حکام نے ملک کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • انڈونیشیا میں پھر سونامی کا قہر ۔ تصاویر

    انڈونیشیا میں پھر سونامی کا قہر ۔ تصاویر

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹

    انڈونیشیا کے جاوا اور سوماترا جزیروں کے درمیان واقع آبنائے سوندا میں ایک بھیانک سونامی آیا۔یہ سونامی آتشفشاں کے پھٹنے کے نتیجے میں پیدا ہوا۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق اب تک کم از کم ایک ہزار افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سیکڑوں لا پتہ ہیں۔

  • آج کل آباد ہیں یمن کے قبرستان!  ۔ تصاویر

    آج کل آباد ہیں یمن کے قبرستان! ۔ تصاویر

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    یمن کے دلیر اور شجاع عوام نے ۲۰۱۵ سے اب تک دسیوں ہزار شہدا اپنی عزت، آزادی، جوانمردی اور شرف کے دفاع میں پیش کئے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مارچ ۲۰۱۵ میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود نے یہ سوچ کر یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا کہ چند دنوں میں یمنی عوام کو اپنے مطالبات کے سامنے تسلیم کر دیا جائے گا،مگر اس کا یہ خواب تین سال گزر جانے کے بعد آج تک شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا اور خود دنیا میں رسوا ہو گیا!

  • شام میں امریکی درانداز ۔ تصاویر

    شام میں امریکی درانداز ۔ تصاویر

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اچانک شام سے تمام امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ " داعش کے خلاف تاریخ ساز فتح کے بعد وقت آن پہنچا ہے کہ شام سے اپنے فوجیوں کو وطن واپس بلا لیا جائے۔اب اس فیصلے کے پیچھے امریکا کے کیا عزائم پوشیدہ ہیں وہ آنے والا وقت بتائے گا!امریکی فوجیوں کی موجودگی شامی عوام کو سوائے نقصان،قتل عام اور تباہی و بربادی کے اور کچھ نہ دے سکی!

  • کیا یہی حق ہے اس خدادادی سرزمین کا؟! ۔ تصاویر

    کیا یہی حق ہے اس خدادادی سرزمین کا؟! ۔ تصاویر

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲

    دست بشر نے خدائے جمیل کی خلق کردہ اس خوبصورت زمین پر جو تباہیاں مچائی ہیں اس سے خود بشر تنگ آ چکا ہے۔اسی لئے دنیا میں وقتا فوقتا ماحولیات کے موضوع پر سربراہان مملکت سر جوڑ کر بیٹھتے ہیں تاکہ اس تباہی کی روک تھام کی جا سکے مگر اقتصادی میدان میں سرگرم عالمی مافیا تمام تر ہونے والی کوششوں کو شرمندۂ تعبیر نہیں ہونے دیتا۔

  • فرانس، تھم نہیں رہی عوام و حکومت کی جنگ ۔ تصاویر

    فرانس، تھم نہیں رہی عوام و حکومت کی جنگ ۔ تصاویر

    Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶

    پیرس:سنیچر کو ’’تحریک ییلو جیکٹ‘‘ والوں نے ایک بار پھر حکومت مخالف اپنے مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا جس کے دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ان مظاہروں کا سلسلہ اتوار کی صبح تک جاری رہا۔ صدر امانوئل میکرون کے حکم پر عمل کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز تمام تر شدت کے ساتھ ان مظاہرین کو کچلنے کی کوشش کی۔

  • دوسری 6 ملکی اسپیکرز کانفرنس ۔ تصاویر

    دوسری 6 ملکی اسپیکرز کانفرنس ۔ تصاویر

    Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴

    ہفتہ کے روز تہران میں 6 ملکی اسپیکرز کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا جس میں افتتاحی تقریر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کی۔’’دہشتگردی کے خطرات اور خطے کے چھے ملکوں کا آپسی تعاون‘‘اس کانفرنس کا موضوع گفتگو ہے۔ اس کانفرنس میں ایران کے علاوہ افغانستان، پاکستان، چین، روس اور ترکی کے پارلمانی اسپیکر شریک ہوئے ہیں۔

  • اسکولی بچے جو روز جہاز پر سوار ہوتے ہیں

    اسکولی بچے جو روز جہاز پر سوار ہوتے ہیں

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷

    ترکی کا ازمیر نامی ایک علاقہ کہ جہاں ایک با ذوق شخص نے ایک پرانا جہاز خرید کر اسے ایک اسکول میں تبدیل کر دیا ہے!

  • اسرائیل؛ خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ

    اسرائیل؛ خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷

    مقبوضہ فلسطین:تل ابیب کے رابن اسکوائر پر قریب ۳۰ ہزار صیہونیوں نے اپنے سماج میں خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۸ کی ابتدا سے اب تک مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر صیہونی سماج میں۲۴ خواتین کا قتل کیا جا چکا ہے۔

  • فرانسیسی پولیس کی مہربانیاں ۔ تصاویر

    فرانسیسی پولیس کی مہربانیاں ۔ تصاویر

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶

    فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔ مظاہرے کے دوران فرانسیسی پولیس نے تمام تر شدت و حدت کے ساتھ مظاہرے کو سرکوب کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک

    ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک

    ۱۵ minutes ago
  • ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان

  • سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت

  • رہبر انقلاب اسلامی اور صدرِ مملکت کے درمیان رابطہ مستقل طور پر برقرار: ترجمانِ حکومت

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج، آبائی سیٹ پر سابق وزیراعظم سردار عتیق کی شکست

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS