SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • عشرۂ کرامت کی افتتاحی تقریب۔ تصاویر

    عشرۂ کرامت کی افتتاحی تقریب۔ تصاویر

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰

    عشرۂ کرامت کی خصوصی تقریبات کا قم میں باضابطہ آغاز کیا گیا۔ اس موقع کرتے ہوئے روضۂ امام علی رضا اور روضۂ حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے متولیان کرام۔

  • امام خمینی رح کی یادگار نایاب تصاویر

    امام خمینی رح کی یادگار نایاب تصاویر

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی زندگی کے مختلف ادوار کی یادگار نایاب تصاویر ، ہر تصویر اپنی جگہ ایک تاریخ کی حامل ہے۔

  • تہران میں تاجیکستان کے صدر کا پرتپاک استقبال

    تہران میں تاجیکستان کے صدر کا پرتپاک استقبال

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان کا باقاعدہ اور شاندار استقبال سعد آباد کمپلکس میں کیا۔

  • آزادی اسٹیڈیم میں ’’لشکر مہدی (ع)

    آزادی اسٹیڈیم میں ’’لشکر مہدی (ع)" کا دشمن شکن اجتماع۔ تصاویر

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸

    گزشتہ روز تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کیمپین کے تحت لاکھوں افراد اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے زمانے کے امام، نبی خدا کے آخری فرزند، حجت خدا امام زمانہ علیہ السلام کے ساتھ اظہار عقیدت کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔یہ اجتماع اپنی نوعیت کا نادر اور تاریخی اجتماع تھا جس میں لاکھوں افراد نے ایک اسٹیڈیم میں جمع ہو کر اپنے زمانے کے امام کو پوری عقیدت و احترام اور اشکبار آنکھوں کے ساتھ ’’سیلیوٹ‘‘ کیا۔ اس اجتماع کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں بچوں نے بنیادی کردار ادا کیا۔

  • ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں

    ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶

    ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں

  • تبریزکےاسپرہ خون گاؤں میں ٹیولپ(Tulip) پھولوں کا فارم

    تبریزکےاسپرہ خون گاؤں میں ٹیولپ(Tulip) پھولوں کا فارم

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷

    تبریز کے ایک باذوق شہری جناب صادق اقدمی نے اپنے فارم میں جو تبریز سے 35 کلومیٹر دور اسپرہ خون گاؤں میں واقع ہے، پھولوں اور فطرت کے شائقین کے لئے ٹیولپ(Tulip) پھولوں کی کاشت کی ہے جسے دیکھنے دور دراز علاقوں سے لوگ وہاں آتے ہیں۔ 

  • قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار

    قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱

    ایران کے مقدس شہر قم کے مصلی قدس میں ملک کے چار ہزار شہید علماء کی یاد میں قومی سیمینار کا انقعاد کیا گيا، جس میں ملک کے سول اور فوجی حکام اور شہید علماء کے اہل خانہ نے شرکت کی ، اس قومی سیمینار کے آغاز میں میں شہید علماء کی یاد میں منعقدہ سیمینار کی کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کو نشر کیا گیا۔

  • شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ کے یادگار لمحات۔ تصاویر+ویڈیو

    شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ کے یادگار لمحات۔ تصاویر+ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵

    تہران اور قرب و جوار کے لوگ دسیوں ہزار کی تعداد میں پاسبان حرم شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ میں حاضر ہوئے۔ شہید کی نماز جنازہ اور تشییع دارالحکومت تہران کے مرکزی علاقے امام حسین (ع) اسکوائر پر ہوئی۔ اس موقع پر ملک کے سول و فوجی عہدے داروں کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور اس دہشتگردانہ حملے کو رقم کرنے والے عالمی سامراج بالخصوص امریکہ و اسرائیل کے خلاف فلگ شگاف نعرے لگائے۔

  • حرم رضوی میں دہشتگردی کرنے والا عدالت کے چنگل میں۔ تصاویر

    حرم رضوی میں دہشتگردی کرنے والا عدالت کے چنگل میں۔ تصاویر

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶

    گزشتہ 7 اپریل کو فرزند رسول حضرت امام رضا علی علیہ السلام کے حرم میں ایک تکفیری دہشتگرد نے تین علما پر چاقو سے حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں حجت الاسلام محمد اصلانی موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے جبکہ ان کے دو ساتھیوں کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تھا۔ بعد میں حجت الاسلام دارایی نے بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ دہشتگردانہ حملے کے ذمہ دار تکفیری عنصر کے خلاف مشہد کی ایک عدالت میں کارروائی جاری ہے۔

  • صوبہ لرستان میں گھر جھیل کے خوبصورت مناظر

    صوبہ لرستان میں گھر جھیل کے خوبصورت مناظر

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲

    درود شہر کے جنوب مشرق میں ایران کی سب سے خوبصورت پہاڑی جھیلوں میں سے ایک ہے۔ اشترانکوہ کے پہاڑوں میں گھری ایک جھیل جس نے فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک منفرد نوعیت پیدا کر دی ہے۔ گھر جھیل سطح سمندر سے 2350 میٹر کی بلندی پر واقع ہے جھیل کی گہرائی 4 سے 28 میٹر اور اس کی چوڑائی 4 سے 28 میٹر کے درمیان ہے۔ 400 سے 800 میٹر اور اس کی لمبائی 1500 میٹر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    ۳ hours ago
  • پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

  • امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS