SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن

    مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳

    مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، بلدیاتی عملے کی مسلسل مصروفیات کی بنا پر بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن تاخیر کا شکار ہوتی رہی ہے ، اب ‎ویکسینیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔ 

  • صدر ابراہیم رئیسی کی اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    صدر ابراہیم رئیسی کی اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنی نو منتخب کابینہ کے ہمراہ آج ہفتے کی صبح قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • وزارت خارجہ میں جواد ظریف کی الوداعی تقریب

    وزارت خارجہ میں جواد ظریف کی الوداعی تقریب

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶

    ایران کی وزارت خارجہ کی عمارت میں سفارت کاروں اور اس وزارت خانے کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کی وزارت امور خارجہ میں آٹھ سالہ کارکردگی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور نہایت ہی احترام اور محبت آمیز ماحول میں ان کو رخصت کیا۔

  • نئے وزیر صحت کا مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ

    نئے وزیر صحت کا مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶

    ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر بهرام عین‌اللهی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تہران کے مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال کے مختلف شعبوں منجملہ کرونا مریضوں کے لئے مختص وارڈ کا قریب سے معاینہ کیا اور ضروری احکامات جاری کیئے۔

  • تہران میں ایران اورپاکستان کے وزراء خآرجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران اورپاکستان کے وزراء خآرجہ کی ملاقات

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات 26 اگست 2021 کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • سکون کی تلاش میں سرگرداں افغان مہاجرین۔ تصاویر

    سکون کی تلاش میں سرگرداں افغان مہاجرین۔ تصاویر

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴

    افغانستان کے طالبان کنٹرول میں چلے جانے کے بعد افغان عوام میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جس کے باعث جہاں لاکھوں افغان شہری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں وہیں دسیوں ہزار افغان شہریوں نے اپنے ملک کو خیرباد کہہ کر کسی دوسرے ملک میں پناہ لینے میں ہی عافیت محسوس کی ہے، مگر یہ وہ راستہ ہے جہاں نامعلوم منزل تک پہنچنے کے لئے انہیں سخت اور دشوار چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس درمیان معصوم اور کمسن بچوں، سن رسیدہ لوگوں اور خواتین کی کسمہ پرسی واقعاً تکلیف دہ ہے۔

  • اصفہان میں چھٹےانٹرنیشنل ملٹری گیم- 2

    اصفہان میں چھٹےانٹرنیشنل ملٹری گیم- 2

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷

    ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز 22 اگست 2021 کو ہوا ، ان مقابلوں میں ایران سمیت روس ازبکستان، ویتنام کی ملٹری ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، یہ مقابلے بارہ دنوں تک جاری رہیں گے۔

  • اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز-1

    اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز-1

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰

    ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں چھٹے انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز 22 اگست 2021 کو ہوا ، ان مقابلوں میں ایران سمیت روس ازبکستان، ویتنام کی ملٹری ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، یہ مقابلے بارہ دنوں تک جاری رہیں گے۔

  • ہمدان- حکیم بوعلی سینا کی یاد میں تقریب

    ہمدان- حکیم بوعلی سینا کی یاد میں تقریب

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲

    یکم شہریور مطابق 23 اگست حکیم بوعلی سینا کا روز ولادت ہے اس حوالے سے ہمدان میں حکیم بوعلی سینا کی مقبرہ پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی اس عظیم شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔

  • جواد ظریف کے ساتھ جاپان کے وزیرخارجہ کی ملاقات

    جواد ظریف کے ساتھ جاپان کے وزیرخارجہ کی ملاقات

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۳

    جاپان کے وزیر خارجہ موتگی توشی متسو نےاپنے دورۂ تہران میں اتوار کی صبح اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سےملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں ایران اور جاپان کے  تعلقات کے علاوہ اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    ۴ hours ago
  • غزہ کے شدید زخمیوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دی جائے: اقوام متحدہ
  • نئی حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہو گا: بنگلا دیش کے متوقع وزیرِاعظم کا بیان
  • ہند - امریکہ تجارتی معاہدہ کپاس کسانوں اور ٹیکسٹائل صنعت کے لیے تباہ کن ہے : راہل گاندھی
  • ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر چین کی تاکید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS