-
شام کے صدر بشار اسد کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرنے کے لیے تہران آنے والے شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ جمعرات 30 مئی 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
رفح میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷صیہونی فوج نے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں بمباری کی جس سے یواین کیمپ میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کے باعث بڑی تعداد میں شہری جھلس کر شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں ۔
-
صدر مملکت صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی آخری رسومات میں 65 سے زائد سربراہان مملکت اور اعلی صدر کی وفود کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
تہران میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہدائے خدمت کا جلوس جنازہ
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۸شہدائے خدمت کے جلوس جنازے میں تہران کے مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں سوگواروں کی شرکت
-
رہبر انقلاب نے صدر رئيسی اور دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائی
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳صدر مملکت آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳"Let's read and build" کے سلوگن کیساتھ 35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر 8 مئی بدھ سے تہران کے مصلی امام خمینی (رح) میں شروع ہوا ہے اور 18 مئی تک کتابوں کے شائقین کے لیے کھلا رہے گا۔
-
امور حج کے منتظمین اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳ایران کے امور حج کے منتظمین اور عہدیداروں نے پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے اس تربیتی کیمپ میں حج پر جانے والے عازمین کا ایک گروپ موجود تھا، جہاں ان عازمین کو اس روحانی سفر کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور رہنمائی پیش کی گئی۔
-
یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب سے ٹیچروں کی ملاقات
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰ملک بھر سے بڑی تعداد میں آئے ٹیچروں نے یوم معلم کی مناسبت سے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
عالمی یوم مزدور
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷ایران سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور یکم مئی کو منایا جاتا ہے ۔ اس کے منانے کا مقصد مزدور طبقہ کےساتھ اظہار یکجہتی ، ان کے مسائل کے خاتمہ اور سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے شعور اجاگر کرنا ہے ۔