امریکی شہرنیویارک کے برونکس لبنان اسپتال میں سابق ملازم کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 3 ڈاکٹرز سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان اٹلی کے یورپ میں ایران کے پہلے تجارتی حلیف میں تبدیل ہونے کے لیے ایک دوبارہ موقع ہے۔
امریکہ کے شہر نیویارک کے مصروف علاقے مین ہٹن چیلسی میں ہونے والے دھماکے میں پچیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
امریکا کے شہر نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
نیویارک میں بڑی تعداد میں انسانی حقوق کے طرفداروں نے مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ میں آب و ہوا کی تبدیلی کے سمجھوتے پر دستخط کے پروگرام میں شرکت کے لئے پیر کی صبح نیویارک روانہ ہوگئے۔
امریکا کے ایک میوزیم میں ایک سو بائیس فٹ لمبے ڈائناسور کا اصل ڈھانچہ نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا۔
امریکی مسلمانوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں نائیجیریا کے نمائندہ دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی مسلمانوں نے ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں ان کے انتخابی مہم کے دفاتر کے سامنے اجتماع کیا اور نماز ادا کی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کےبحران کا سیاسی راہ حل نکالنے کے لئے نقشہ راہ پر مبنی قرارداد کو منظوری دیدی گئی ہے۔