Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۶ Asia/Tehran
  • ایران اور امریکا  کے درمیان مذاکرات جمعےکو عمان میں ہوں گے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات جمعےکو مسقط میں ہوں گے۔

سحرنیوز/ایران:  آئی آر آئی بی نیوز ایجنسی کے مطابق سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں تصدیق کی کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کو  تقریبا صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔

انہوں  نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا ہے کہ میں تمام ضروری انتظامات کرنے پر عمانی بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس