اسلامی جمہوریہ ایران 2019 عالمی والی بال لیگ مقابلوں کی میزبانی کرےگا
تازہ ترین عالمی درجہ بندی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی جونیئر والی بال ٹیم دو درجے بہتری کے ساتھ عالمی سطح پر پہلی پوزیشن پر آگئی ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہر شعبے میں خاطر خواہ ترقی و پیشرفت کی ہے۔
ایرانی باسکٹ بال کی ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی جونیئر مقابلوں میں قزاقستان کی ٹیم کو شکست دے کر فتح حاصل کرلی۔
ایران کی ٹیم نے ایشیائی والی بال مقابلوں میں فتح اپنے نام کر لی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی جونیئر والی بال ٹیم نے بحرین میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں ان مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئی.
ایرانی نوجوانوں کی والی بال ٹیم نے ایران میں ایشیائی جونئیر چیمپیئن شپ مقابلوں میں اپنے آخری میچ میں تائیوان کی ٹیم کو شکست دے کر ایشیا کی تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی والیبال ٹیم کے قومی کھلاڑیوں نے تہران میں منعقدہ عالمی والی بال لیگ مقابلوں میں جرمنی کی ٹیم کو تین ایک سے ہرادیا.
ایران کی وزارت کھیل نے قومی والیبال ٹیم کے ساتھ امریکی حکام کے رویّے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر اصولی اور بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے-
ایرانی قومی ساحلی والی بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی ٹور مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔