-
فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔
-
تہران میں عالم اسلام کے طلباء یونین کا اجلاس
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۳فوٹو گیلری
-
دشمن سے مقابلے کے لئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے: پیمان جبلی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران کا اسلامی انقلاب مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت پر تاکید کرتا ہے کہا کہ دشمن سے مقابلے کیلئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
اتحاد کا تحفظ تمام مسلمانوں کا فرض ہے! ۔ پوسٹر
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں کہ اتحاد و بھائی چارے کا تحفظ تمام مسلمانوں کا فرض ہے اور مسلمان چاہے وہ شیعہ ہو یا سنی، اسے ہر اس عمل سے پرہیز کرنے کی ضرورت ہے جس سے اتحاد و بھائی چارے کو نقصان پہونچنے کا خدشہ ہو۔
-
جشن میلادالنبی(ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
لندن میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی، میلاد النبی (ص) کانفرانس کا انعقاد
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس تہران میں منعقد ہوگی۔
-
جشن عید میلاد النبی (ص) مبارک ہو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا ہے جس میں علما اور مقررین سرکار ختمی مرتبت(ص) کے فضائل اور ان کی سیرت اور آپ کے درس اخوت و بھائی چارے پر روشنی ڈال رہے ہیں ۔
-
یوم حسینؑ کے اجتماع میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷مولانا سید راحت حسین الحسینی، موتی مسجد گلگت کے خطیب مولانا خلیل قاسمی، اسماعیلی ریجنل کونسل کے الواعظ فدا علی ایثار سمیت مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء اور شخصیات نے خطاب کیا۔