-
امریکی اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے: منوچہر متکی
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کے سابق وزیر خارجہ منوچہر متکی نے امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے۔
-
ایران کی جوابی کاروائی کے بعد سعودی عرب کا بدلہ لہجہ! فوجی طاقت کے استعمال کو خطے کے لئے بتایا خطرناک!
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۰فیصل بن فرحان نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے سفارت کاری، ریاستوں کی خودمختاری کا احترام اور بین الاقوامی قانون کی پابندی ناگزیر ہے۔
-
پاکستان اور کینیڈا کے وزراء خارجہ کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان زراعت، صنعت اور دیگر شعبوں میں تعاون پر زور
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فعال سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے، پاکستان اور کینیڈا دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی ہیں۔
-
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ در: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷ایرانی وزیر خارجہ نے قبرص کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران کہا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ دار ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت؛خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تاکید
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۲ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت میں خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی گئی ہے ۔
-
پاکستان اور سعودی عرب نے علاقائی کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۰پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت میں تازہ ترین علاقائی پیش رفت اور بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صدرپزشکیان: ایران اور پاکستان کے عوام ہمیشہ ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں شریک رہے ہیں
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۵صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہید رہبر انقلاب کی الوداعی رسومات میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی شرکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام میں برادری اور یک جہتی پائی جاتی ہے اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں
-
کربلائے معلی میں شہید رہبر انقلاب کی الوداعی رسومات مکمل
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴کربلائے معلی میں شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ اور الوداعی رسومات مکمل ہوگئيں
-
شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کی پرشکوہ میزبانی پر عراقی عوام کی قدردانی
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۱ایران کے سینیئرنائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کی پرشکوہ میزبانی اور شایان شان جلوس جنازہ کو دونوں ملکوں کے عوام کے مضبوط تہذیبی اور دینی رشتوں کی علامت قرار دیا ہے