ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کو علاقے میں سنگین بحران کا باعث قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ، فرانس، جرمنی اور بعض دوسرے ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایرانی افواج کے میزائل آپریشن اورغزہ اور لبنان میں کشیدگی کے بارے میں فون پر بات کی۔
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے ردعمل کی صورت میں ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔
ایران کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور عام لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے صدر ایران سے منسوب بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اسرائیل کے اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنی پالیسیوں کو مسلسل منظم کر رہا ہے۔