SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وقت قیام

  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۸

    تل ابیب یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق حال ہی میں اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت ہوئی ہے۔

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۰

    لبنانی صحافی زینب عماد یاسین نے وہ اپنے والد کی جان لینے پر غاصب اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہیں جنہیں اسرائیلی فوج نے 8 جون کو ایک بزدلانہ حملے میں شہید کردیا تھا۔

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

    ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۶

    ہندوستان کی ریاست راجستھان کے ایک ہندو اکثریتی گاؤں میں مسلمان پرنسپل کا تبادلہ رکوانے کے لئے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

    غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۵

    غزہ میں جنگ بندی کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے اور تازہ حملوں میں کم از کم 10 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۰

    ڈاکٹر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی پارلیمانی وفد 3 روزہ دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گیا ہے۔

  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۲

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حامی اور فاکس نیوز کے سابق میزبان بل اورائیلی نے کہا ہے کہ ”ٹرمپ کا ورثہ ایران جنگ سے وابستہ ہے جو اب ان کی ذاتی انا کا معاملہ بن چکی ہے، وہ ایرانیوں کو خود کو شکست خوردہ شخص دکھانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۳

    ترکیہ کے وزیر قانون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کرد یئے ہیں اور اس سلسلے میں انٹرپول کو درخواست بھیج دی ہے۔

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، پاکستان کو تباہ کرنے میں سب نے اپنا اپنا کردار ادا کیا ہے۔

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

    امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۱

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی مشترکہ جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے کے باہر کانگریس لیڈر راہل گاندھی دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ وہ جنتر منتر پر احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے طالب علم ساحل کی شکایت پر ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۰ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS