SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وقت قیام

  • جب تک ایرانی شرائط پوری نہ ہوجائیں، مذاکرات نہیں ہوں گے: جنرل محسن رضائی

    جب تک ایرانی شرائط پوری نہ ہوجائیں، مذاکرات نہیں ہوں گے: جنرل محسن رضائی

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، جنرل محسن رضائی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں کردی جاتیں، کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائيں گے۔

  • آبنائے ہُرمُز میں الگایا سُپر ٹینکر بارودی سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ

    آبنائے ہُرمُز میں الگایا سُپر ٹینکر بارودی سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہُرمُز پوری طرح ایران کے کنٹرول میں ہے اور الگایا  (El Gaia)سُپر ٹینکر بارود سُرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

     ایران کے سیستان بلوچستان صوبہ کے شہر زاہدان کے انقلابی اہل سنت عالم دین مولوی یوسف گرگیچ کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا ہے۔

  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین تنازعے کے حل کی کوششوں میں کردار ادا کرنے کے لیے چین اور ہندوستان کی جانب سے تعاون کی پیش کش کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلیج فارس کنٹرول سیکشن نے خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

    20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا۔

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷

    قطر کی ہلال احمر سوسائٹی نے تین ایرانی پائلٹوں کا پتہ لگانے میں تعاون کا وعدہ کیا ہے۔

  • اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

    اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ سے گریز کرے۔

  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

    ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸

    بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے ریاست میں سیلاب کی سنگین صورت حال پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بہار وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے۔

  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

    خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲

    عمان میں ہونے والا خلیج فارس کے ساحلی مممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۱۱ hours ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS