SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وقت قیام

  • آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی رفت وآمد کمترین سطح پر پہنچ گئی: رائٹرز

    آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی رفت وآمد کمترین سطح پر پہنچ گئی: رائٹرز

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۷

    رائٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی رفت وآمد دو مہینے کے پہلے کے مقابلے میں کمترین سطح پر پہنچ گئی ہے

  •    متکی:جرمن مندوب نے ریڈیو اسرائيل کی بکواس دوہرا ئی ہے

       متکی:جرمن مندوب نے ریڈیو اسرائيل کی بکواس دوہرا ئی ہے

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۴

     بین الاقوامی پارلیمانی اجلاس میں ایرانی پارلیمانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام شہیدوں کا خون کبھی معاف نہیں کریں گے اور ٹرمپ و نتن یاہو کیفرکردار تک پہنچنے کا انتظار کریں

  • ترکمانستان: کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس

    ترکمانستان: کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶

    اطلاعات کے مطابق کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس ترکمانستان کے شہر آوازہ میں منعقد ہوا ہے۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "آپ کوشرم آنی چاہیے": عدالت کی طرف سے اترپردیش پولیس کی ایک بار پھر سرزنش، جرمانہ بھی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶

    ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاست اترپردیش کی پولیس کی ایک بار پھر سرزنش کی ہے اور جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

  • امریکی حکام عوام کو ہمیشہ دھوکہ نہیں دے سکتے: سید عباس عراقچی

    امریکی حکام عوام کو ہمیشہ دھوکہ نہیں دے سکتے: سید عباس عراقچی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکام کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تم عوام کو ہمیشہ دھوکہ نہیں دے سکتے.

  • علاقے کے مسائل علاقائی ملکوں کی مشارکت سے حل ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    علاقے کے مسائل علاقائی ملکوں کی مشارکت سے حل ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ علاقے کے مسائل علاقائی ملکوں کی مشارکت سے ہی حل ہوں گے۔

  • امیر قطر سے ایرانی وزیر داخلہ کی تعمیری ملاقات، مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل کا فیصلہ

    امیر قطر سے ایرانی وزیر داخلہ کی تعمیری ملاقات، مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل کا فیصلہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸

    ایران کے وزیر داخلہ نے اپنے دورۂ قطر کے دوران اس ملک کے فرمانروا سے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔

  • پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع

    پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰

    پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں، میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول اور لامرد پر وحشیانہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کو یاد کیا گیا۔

  • ہندوستان: مغربی بنگال حکومت کا مدرسہ سروس کمیشن ختم کرنے کا اعلان

    ہندوستان: مغربی بنگال حکومت کا مدرسہ سروس کمیشن ختم کرنے کا اعلان

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷

    کولکاتہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال ریاست میں اساتذہ کی بھرتی کے عمل کی ایک بڑی تبدیلی میں، وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری نے بدھ کے روز کہا کہ مدرسہ سروس کمیشن کو ختم کردیا جائے گا اور تمام بھرتیاں اسکول سروس کمیشن (ایس ایس سی) کے ذریعہ کی جائیں گی۔

  • امریکی حملوں میں ایران کے 111 پیٹروکیمیکل اور دواسازی کے مراکز کو نقصان پہنچا

    امریکی حملوں میں ایران کے 111 پیٹروکیمیکل اور دواسازی کے مراکز کو نقصان پہنچا

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷

    ہیگ میں ایرانی مندوب نے اعلان کیا ہے کہ  ایران کے خلاف امریکی فوجی جارحیت ميں 111 پیٹروکیمیکل اور دواسازی کے مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

    اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

    ۹ minutes ago
  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید

  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS