-
ٹرمپ کے ستارے گردش میں آگئے، قریبی ساتھیوں کا اعتراف جرم
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سنگین مشکلات میں گھر گئے، ایک ہی دن میں دو قریبی شخصیات قانون کی گرفت میں آگئی ہیں۔
-
امریکی صدرٹرمپ کی بیوی میلانیا وائٹ ہاؤس میں یرغمال
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف آئے روز جنسی اسکینڈل سامنے آرہے ہیں جس سے دلبرداشتہ ہو کر ٹرمپ کی بیوی میلانیا نے ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی جنگ پسندانہ سوچ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱امریکا نے چین کے بعد ترکی سے بھی تجارتی جنگ چھیڑدی جس کے بعد دونوں ملکوں میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
-
ایرانی تیل کے بائیکاٹ کے برے اثرات مرتب ہوں گے، آئی اے ای اے کا انتباہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آٹھ مئی 2018 کو ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے اور آئندہ تین سے چھ ماہ کے اندر ایٹمی پابندیوں کو دوبارہ بحال کرنے اعلان کیا ہے-
-
امریکا کی پیروی کرنے والی یورپی کمپنیوں کو یورپی یونین کا سخت انتباہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸یورپی یونین نے یورپی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگرانہوں نے امریکی پابندیوں کے خوف سے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات منقطع کئے تو انہیں یونین کی پابندیوں اور تادیبی کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑے گا
-
صدر جسے پابندیوں کی لت ہے! ۔ کارٹون
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲امریکی حکام کے غیر منطقی اقدامات اور پابندیوں کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف نے کہا کہ امریکہ کو دیگر ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کی عادت ہو گئی ہے اور اب اسے اپنا یہ نشہ چھوڑنا ہوگا۔
-
ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے: بہرام قاسمی
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے جو باہمی احترام اور عالمی معاہدوں کے نفاذ کی بنیاد پر ہو.
-
ٹرمپ کے ساتھیوں کے دہشت گردوں سے تعلقات کا انکشاف
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵امریکی وزارت انصاف کی دستاویزات کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ صدر امریکہ کے دو قریبی ساتھیوں نے پچھلے ایک سال کے دوران کم سے کم پانچ بار، انقلاب مخالف دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ارکان سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکی عوام کا مطالبہ، ٹرمپ ٹوئیٹ نہ کریں
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
بوڑھے ٹرمپ کی بچکانہ حرکتیں! ۔ کارٹون
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲دنیا جانتی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ٹوئیٹ بازی کا خاصہ شوق رکھتے ہیں اور وہ سوتے جاگتے اپنے ٹوئیٹر پیج پر جاکر اشتعال انگیز بیان بازی کرتے رہتے ہیں۔ٹوئیٹ بازی کے لئے انکا ایک من سپند موضوع ایران بھی ہوتا ہے جسے وہ آئے دن مختلف الفاظ میں دھمکانے کی ناکام کوشش کیا کرتے ہیں۔مگر امریکہ کے معروف چینل ان بی سی کے مطابق ایران کے خلاف انکے دھمکی آمیز توئیٹس کو بہت کم لوگ سنجیدگی سے لیتے ہیں۔