• امریکہ میں ٹرمپ حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت

    امریکہ میں ٹرمپ حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت

    Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶

    امریکہ میں ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کا ایک سال مکمل ہونے اور ان کی جانب سے خواتین سے مبینہ دست درازی کے خلاف اس ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • ٹرمپ کے منھ پر اقوام متحدہ کا زوردار طمانچہ ۔ کارٹون

    ٹرمپ کے منھ پر اقوام متحدہ کا زوردار طمانچہ ۔ کارٹون

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰

    بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف ایک قرارداد گزشتہ جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی جس کے حق میں ۱۲۸ ممالک نے ووٹ دیا۔ فقط ۹ ملکوں نے امریکہ کا ساتھ دیا جبکہ ۳۵ ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس قرارداد کی منظوری، درحقیقت ٹرمپ اور امریکہ کے منھ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔

  • مجرم دو، قماش ایک!۔ کارٹون

    مجرم دو، قماش ایک!۔ کارٹون

    Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴

    مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود کی یمن پر جاری وحشیانہ جارحیت کو امریکہ کی پوری حمایت حاصل ہے جس کے نتیجہ میں اب تک ۱۳ ہزار سے زائد یمنی شہری شہید اور بیس ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جب کہ لاکھوں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔اسکے علاوہ ان دنوں ہیضے جیسی متعدد جان لیوا بیماریوں کا بھی یمن میں بسیرا ہے۔بعض مبصرین آل سعود اور صیہونیت میں موجود بہت سے مشترکات کی بنا پر آل سعود کو صیہونیت اور اسرائیل کا ’’عربی ورژن‘‘ گردانتے ہیں۔

  • آل سعود،ٹرمپ اور یمن میں ایرانی اسلحہ! ۔ کارٹون

    آل سعود،ٹرمپ اور یمن میں ایرانی اسلحہ! ۔ کارٹون

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱

    حالیہ دنوں میں سعودی عرب کی وکالت میں ایران پر مضحکہ خیز امریکی الزامات کی ممکنہ وجہ یہ ہے کہ امریکی سفارت کے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو لے کر ٹرمپ کے احمقانہ فیصلے سے توجہ ہٹا دی جائے!

  • ہندوستان میں امریکا اور اسرائیل کے مخالف مظاہرے

    ہندوستان میں امریکا اور اسرائیل کے مخالف مظاہرے

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۱

    ہندوستان کے مختلف شہروں میں مسلمانوں نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں

  • بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر روسی صدر کا انتباہ

    بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر روسی صدر کا انتباہ

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔

  • ٹرمپ بارود کو آگ دکھا رہے ہیں! ۔ کارٹون

    ٹرمپ بارود کو آگ دکھا رہے ہیں! ۔ کارٹون

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸

    چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت بتایا۔بعض سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ انکے اس خطرناک اقدام سے خطے میں ایک نیا جہنم تیار ہو سکتا ہے!

  •  ٹرمپ کا اقدام بعض عرب ملکوں کی سازش کا نتیجہ

    ٹرمپ کا اقدام بعض عرب ملکوں کی سازش کا نتیجہ

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۸

    ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ کے ساتھ عرب ملکوں کا تعاون اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کریں

  • بیت المقدس کی حمایت میں دنیا بھر میں مظاہرے

    بیت المقدس کی حمایت میں دنیا بھر میں مظاہرے

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸

    امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور سفارت خانے کی منتقلی کے فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔